بھارت: پولیس کا عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر لاٹھی چارج، گرفتاریاں، مسلمان بے بس

eAwazآس پاس, ورلڈ

نئی دہلی: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر لاٹھی چارج کیا، ریاست اتر پردیش میں بارہ ربیع الاول کے جھنڈوں کو اتروا لیا گیا، بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر رکن نے بنگلا دیش پر حملہ کرنے کا مطالبہ پیش کردیا۔ 12 ربیع الاول کے روز بھی بھارتی مسلمانوں …

یونان میں عاشقان رسول ﷺ کی میلاد ریلی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ایتھنز:  یونان میں ربیع الاؤل کے حوالے سے عاشقان رسول ﷺ نے میلاد ریلی نکالی جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔یونان کے شہر ایتھنز میں پاکستانی کیمونٹی نے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے ریلی کا اہتمام کیا، ریلی میں جھنڈے اٹھائے نعرے لگاتے ہوئے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ریلی ایتھنز کے معروف چوک سے شروع ہو کر …