پاکستانی کے بجائے ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کو زیادہ اہمیت دینے پر شوبز شخصیات سینما مالکان پر ناراض

eAwazفن فنکار

پاکستانی فلم پروڈیوسرز سے کے بعد متعدد پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی سینما مالکان کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر مقامی فلموں کے بجائے غیر ملکی ہولی وڈ فلم کو زیادہ اہمیت اور اسکرینز دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی فلموں کو زیادہ دکھایا جائے۔ دو دن قبل پاکستانی فلم سازوں نے …

Eid-ul-Fitr is being celebrated

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

eAwazپاکستان

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے اور نماز عید کے بعد امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں …

سندھ حکومت کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان، 221 رہا

eAwazاردو خبریں

عیدالفطر سے قبل صوبہ سندھ کی مختلف جیلوں سے 221 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا تو 221 قیدیوں کی رہائی کا دن آگیا۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں واقع جیلوں سے 221 قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ رجسٹرار کے مطابق …

No new currency notes were issued to the citizens

ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور، اسٹیٹ بینک خاموش

eAwazپاکستان

عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک یا ملک کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو نئے نوٹوں کی عیدی دینے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان میں …