President Arif Alvi

صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا

eAwazپاکستان

صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل ایک بار پھر بغیر دستخط کے واپس بھجوادیا۔ صدر مملکت کا کہنا ہےکہ ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ معاملے سے ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے منسلک ہوں، تمام حکومتوں، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ میں اس معاملےکی پیروی کرتا رہا ہوں۔ صدر مملکت کا کہنا ہےکہ مجوزہ قوانین کی نوعیت …

Senate and the Election Amendment Bill

نیب اور انتخابات سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور

eAwazپاکستان

اسلام آباد: نیب ترمیمی بل 2022ء اور انتخابات ترمیمی بل 2022ء ایوان بالا میں بھی کثرت رائے سے منظور ہوگئے، اپوزیشن نے بلز کے خلاف چئیرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرکے نعرے بازی کی اور بل کی کاپیاں پھاڑدیں۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ دوران اجلاس قومی اسمبلی سے منظور کردہ انتخابات ترمیمی …

electronic voting machines

قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن ختم کرنے کا بل منظور کر لیا

eAwazپاکستان

قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اورر سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل منظور کر لیا۔ انتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2022 قائمہ کمیٹی کو بھجوانے کا قاعدہ معطل …