ٹوئٹر کے ویری فائیڈ یعنی بلیو ٹک رکھنے والے صارفین کو اب اس مد میں فیس ادا کرنا ہوگی۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اہم تبدیلیاں شروع کردی ہیں جس میں انہوں نے صارفین کے ویری فکیشن کے طریقہ کار کو مکمل طور پر جانچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ س حوالے سے ایلون مسک نے اپنی …
ایلون مسک کو برطرف ٹوئٹر ایگزیکٹوز کو کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی؟
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی جانب سے برطرف کیے جانے کے بعد ٹوئٹر ایگزیکٹوز خالی ہاتھ کمپنی چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 3 ٹوئٹر ایگزیکٹوز جنہیں ایلون مسک نے جمعرات کو برطرف کیا وہ کمپنی سے تقریباً 187 ملین ڈالرز وصول کرنے کے بعد کمپنی چھوڑیں …
امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے چیف ایگزیکٹو
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے چیف ایگزیکٹو معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک 2021 کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔ ایلون مسک مسلسل چار برسوں سے اس فہرست میں سرفہرست ہیں، ان کی تنخواہ …
ٹوئٹر کو ایلون مسک کیخلاف مقدمے پر 270 ملین ڈالرز کا نقصان
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے بعد ٹوئٹر کو 270 ملین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی زیرِ التواء ٹوئٹر ڈیل اور اشتہارات سے آمدنی میں کمی کے باعث کمپنی کو دوسرے سہ ماہی میں 270 ملین ڈالرز کا نقصان …
ٹوئٹر کا روزانہ 10 لاکھ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا دعویٰ
کیلیفورنیا: ٹوئٹر منتظمین نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم جعلی اکاؤنٹس کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے روزانہ 10 لاکھ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر رہا ہے۔ رپورٹرز کو دی جانے والی ایک بریفنگ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم نے تمام ٹوئٹر اکاؤنٹ کے تقریباً 20 فی صد اکاؤنٹس جعلی ہونے کے دعووں کی تردید بھی کی۔ ٹوئٹر کی …
ایلون مسک ٹیسلا کے دیوالیہ ہونے کے خیال سے فکرمند
ٹیسلا کو نئے پلانٹس، سپلائی چین کے مسائل اور کووڈ لاک ڈاؤنز کے باعث اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے جس نے کمپنی کے سی ای او ایلون مسک کو کمپنی کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ ٹیسلا اونرز گروپ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایلون مسک نے کہا کہ گزشتہ 2 سال سپلائی …
ایلون مسک کے خلاف تنقیدی خط تحریر کرنے والے اسپیس ایکس کے 5 ملازمین برطرف
راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے ایلون مسک کے خلاف تنقیدی خط لکھنے پر کم از کم 5 ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں اس معاملے سے واقف افراد کے حوالے سے بتایا گیا کہ اسپیس ایکس کے سیکڑوں ملازمین کی جانب سے کمپنی کے عہدیداران کے نام ایک کھلے خط میں ایلون مسک …
امبر ہرڈ کو ایلون مسک سے مایوسی کیوں ہوئی؟
امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اداکارہ امبر ہرڈ کے خلاف جانی ڈیپ کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے سے دور رہ کر بظاہر اداکارہ کو مایوس کیا ہے۔ ایلون مسک نے جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کے درمیان ہونے والی ہتک عزت کے مقدمے میں کوئی مؤقف اختیار نہیں کیا …
ایلون مسک کی ٹوئٹر کے ساتھ کیے ایک اہم معاہدے کی خلاف ورزی
امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کے ساتھ کیے ایک اہم معاہدے کی خلاف ورزی کردی ہے۔ ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر خود یہ خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ’ٹوئٹر لیگل نے ابھی یہ شکایت کرنے کے لیے کال کی ہے کہ میں نے بوٹ چیک کے نمونے کا سائز 100، …
ایلون مسک کا ٹوئٹر کو فوری طور پر پر خریدنے کا فیصلہ موخر
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے گزشتہ ماہ اپریل میں ٹوئٹر کو خریدنے کا معاہدہ طے پانے کے بعد اب مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو فوری طور پر خریدنے کا فیصلہ موخر کردیا۔ ایلون مسک نے اپریل میں ٹوئٹر کے فی شیئر کی قیمت 54 ڈالر سے زائد کی پیش کش کرکے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو 44 …