Elon Musk hints at charging Twitter fees on government and commercial users

سرکاری اور کمرشل صارفین پر ایلون مسک نے ٹوئٹرکی فیس چا رج کرنےکا عندیہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سرمایہ میں اضافے کے لیے سرکاری اور کمرشل صارفین کے لیے معمولی فیس لگانے کا عندیہ دیا جو میٹاپلیٹ فارم کے حریف سائٹ فیس بک سے بہت پیچھے ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایلون مسک نے کہا کہ ‘ٹوئٹر عام صارفین کے لیے ہمیشہ مفت ہوگا لیکن کمرشل اور سرکاری صارفین کو ہوسکتا ہے …

ایلون مسک کے تنقیدی ٹویٹ کے بعد ٹویٹر کی پالیسی ایگزیکٹو وجے گاڈے کو آن لائن نسل پرستانہ بدسلوکی کا سامنا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کی پالیسی اور قانونی سربراہ وجے گاڈے کو نئے مالک ایلون مسک کی تنقید اور ٹوئٹر صارفین کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا سامنا ہے جبکہ وہ ٹوئٹر کی اعتدال پسند ٹیم کو نئے دور میں لے جانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ پولیٹیکو نے کل ایک ٹیم میٹنگ کے بارے میں اطلاع دی جہاں گڈے نے مسک …

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر خرید لیا

eAwazاردو خبریں

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان 44 ارب ڈالر میں فروخت کا معاہدہ طے پاگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے ایلون مسک کی 54.20 ڈالر فی شیئر میں خریدنے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ معاہدے کے بعد ایلون مسک ٹوئٹر کے واحد سب سے بڑے شیئر ہولڈر بھی بن گئے۔ …

Elon Musk

ٹویٹر کے سی ای او نے ایلون مسک کے بارے میں اہم اعلان کر دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسکو: ٹویٹر کے سی ای او نے اتوار کو کہا کہ ایلون مسک، جو اب کمپنی کے اکثریتی شیئر ہولڈر ہیں، کمپنی کے بورڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔ فرم میں ایک بڑا حصہ خریدنے اور اس کا سب سے بڑا شیئر ہولڈر بننے کے بعد مسک کو ٹویٹر بورڈ میں شامل ہونے کے لیے نامزد کیا گیا۔ "ایلون …

ٹوئٹر نےایڈٹ بٹن کا اعلان کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے ایک سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر ایڈیٹ سہولت کے لیے کام کرنے کی تصدیق کردی۔ سی نیٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے یہ اعلان ٹوئٹر کے نئے بورڈ رکن اور اسٹیک ہولڈر ایلون مسک کی جانب سے صارفین سے ایڈیٹ بٹن سے متعلق سوال پر پول کے بعد سامنے آیا ہے۔ قبل ازیں پیر کو …

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے 9.2 فیصد حصص خرید لیے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن: ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے 9.2 فیصد حصص خرید لیے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بلین ائیر ایلون مسک نے ٹوئٹر کے حصص خریدے جن کی تعداد 7 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ہے اور ان کی کل مالیت تقریبا 3 ارب ڈالرز …

Elon Musk

ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم تشکیل دینے پر سنجیدگی سے غور

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ٹکر دینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی نے ایک ٹوئٹ میں عندیہ دیا کہ وہ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم تشکیل دینے پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ٹوئٹر پر ایک صارف کے سوال کے جواب میں …

Elon Musk challenged Putin

ولادیمیر پوٹن کو دو بدو لڑائی کا چیلنج دیتا ہوں: ایلون مسک

eAwazورلڈ

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے روسی ایوانِ صدر کریملن کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوٹن کو دو بدو لڑائی کا چیلنج دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ٹویٹ میں لکھا، ’’میں اس پیغام کے ذریعے ولادیمیر پوٹن کو دو بدو لڑائی کا چیلنج دیتا ہوں اور بازی یوکرین کی ہوگی۔ کیا پوٹن …

Important warning from Tesla and SpaceX founder Elon

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون کی اہم وارننگ : روس یوکرین تنازع

eAwazآس پاس

امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے یوکرینی شہریوں کے لیے ایک اہم وارننگ جاری کردی ہے۔ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین میں موجود اسٹار لنک کو روس کی جانب سےنقصان پہنچانے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’اسٹارلنک واحد غیر …

Elon Musk

ایلون مسک کا ملازمین کو کام کے دوران میوزک سننے کا مشورہ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے اپنے ملازمین کو کام کے دوران میوزک سننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی امیر ترین شخصیات میں متعدد بار پہلے نمبر پر آنے والے بزنس تائیکون ایلون مسک کی جانب سے اپنی ٹیسلا کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کو ایک ای میل …