فیس بک گروپس سے ملتا جلتا فیچر کمیونٹیز اب واٹس ایپ صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر پر اپریل 2022 سے کام کیا جارہا تھا جس کا بنیادی مقصد ٹیلیگرام گروپس کو ٹکر دینا ہے اور اب اسے دنیا بھر کے صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔ کمیونٹیز میں واٹس ایپ گروپس کے مختلف فیچرز …
ٹیلی گرام کی پریمیئم سروس متعارف
ٹیلی گرام نے پریمیئم سروس متعارف کرا دی ہے جس میں میسجنگ ایپ کے صارفین مختلف خصوصی فیچرز تک ماہانہ فیس کے عوض رسائی حاصل کرسکیں گے۔ اس سروس کا اعلان جون کے شروع میں کیا گیا تھا اور اب اسے باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا گیا ہے جس کی ماہانہ فیس 5 ڈالرز رکھی گئی ہے۔ اس پیڈ …