last rites of Indian singer Sadhu Musa Wala

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کی آخری رسومات کے جذباتی مناظر

eAwazفن فنکار

 مئی 29 کو قتل کیے جانے والے بھارت کے معروف گلوکار سدھو موسے والا کی آخری رسومات کے دوران والدین اپنے جوان بیٹے کی لاش پر کئی دیر تک سوگ مناتے رہے۔ آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کی بھارتی پنجاب ضلع منسا کے گاؤں میں آخری رسومات ادا کی گئیں اور اس موقع پر بھارت سمیت پاکستان میں بھی سدھو …