لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ برطانیہ کے سب سے بڑےاخبار ڈیلی میل نے شہبازشریف کے خلاف عدم ثبوت پر معافی مانگ لی ہے، کسی کی معصومیت اور بے گناہی کا اس سے بڑا اور کیا ثبوت ہے؟ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ عمران خان کی ایما پر شہزاد اکبر نے شہباز …
برطانیہ میں بدترین مہنگائی، تنخواہوں میں اضافے کیلئے پورٹ ملازمین نے بھی ہڑتال کردی
برطانیہ کی سب سے بڑی کنٹینر پورٹ کمپنی فیلکس اسٹو کے مزدور بھی تنخواہوں کے حوالے سے 8 روزہ ہڑتال پر چلے گئے جب کہ ملک میں دہائیوں بعد مہنگائی کی بلند ترین شرح کے باعث شہریوں کے لیے گزر اوقات کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق مشرقی انگلینڈ کی بندرگاہ پر تقریباً 2 …
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی مرتبہ دعوت افطار،انگلش کپتان کی شرکت
لندن: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مسلمان کمیونٹی کے ساتھ جذبہ خیرسگا لی کے طوپر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے’لانگ ہال ‘ میں پہلی بار دعوت افطار کا اہتمام کیا انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ کے ہال میں مسلمان کمیونٹی کے افراد کے لئے دعوت افطار دی جس میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن، سابق کرکٹرز …
ایڈیلیڈ ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان
ایڈیلیڈ ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان سڈنی :ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے میزبان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، ان فٹ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کی جگہ جھے رچرڈسن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ایشیز …
انگلینڈ، مشتبہ اشیا ملنے پر 50 سے زائد گھر خالی کرالیے گئے
لندن : انگلینڈ کے شہر ڈربی میں پولیس نے ’’مشتبہ اشیا‘‘ملنے پر 50 سے زائد گھر خالی کرالئے۔ اس دوران بم اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے کنگ الفریڈ اسٹریٹ سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کی بھاری نفری بھی علاقےمیں موجود ہے۔رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے لوگوں کو علاقے …
انگلینڈ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 27 ہلاک
پیرس : فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے جبکہ 26 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ کلائس کی شمالی بندرگاہ کےساحل پرپیش آیا ۔فرانسیسی جہاز نے پانی میں بے ہوش افراد اور لاشوں کو تیرتا دیکھا …
آئندہ سال ٹی 20 ورلڈکپ کن شہروں میں ہوگا- آئی سی سی نے اعلان کردیا
دبئی (نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے گا۔آئی سی سی نے آسٹریلیا کے ان 7 شہروں کا …
انگلینڈ، اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکا، 1شخص ہلاک
لندن : انگلینڈ کے شہر لیورپول میں اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کئے گئے افراد کی عمریں 21،26 اور 29 برس ہیں۔ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جس …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اور 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور …
جنوبی افریقا انگلینڈ کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ابوظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دے دی تاہم وہ سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ .کگیسو رباڈا کی آخری اوور میں ہیٹرک، وان ڈار ڈاسن نے 94 رنز کی اننگز کھیلی شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ …
- Page 1 of 2
- 1
- 2