ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلےکھیلتے ہوئے انگلینڈکو 113 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انگلینڈ نے 19 ویں اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر …