Multan Test, Day 3; Chasing 355, Pakistan score 198 for 4 against England

ملتان ٹیسٹ، تیسرا دن: 355 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے 4 وکٹ پر198 رنز بنالیے

eAwazکھیل

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 4 وکٹ پر 198 رنز بنالیے اور اسے میچ میں فتح کے لیے مزید 157 رنز درکار ہیں۔ دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے …