ڈینگی وائرس سرد شہروں تک پھیلنے کا خدشہ

eAwazصحت

گلوبل وارمنگ کے سامنے آنے والے خوفناک اثرات، ماحولیاتی آلودگی میں اضافے اور مستقبل میں مون سون موسم میں تبدیلی کی پیش گوئی کے پیش نظر پاکستان کے ان علاقوں میں بھی ڈینگی وائرس پھیلنے کے خطرات اور خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے جن علاقوں میں یہ وائرس پہلے کبھی نہیں پھیلا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ’ڈینگی کے پھیلاؤ پر …

environmental pollution

اسلام آباد میں 21 جون سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند ہوگا

eAwazپاکستان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 21 جون سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا جائے گا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد اکبرناصرخان نے ایس ایس پی ٹریفک کو عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ یہ مہم انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کے ساتھ مل کر چلائی جائے …

airborne carbon dioxide purification technology

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کرنے والی ٹیکنالوجی کا پروٹوٹائپ سسٹم تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ڈیلاویئر: امریکی ماہرین نے حادثاتی طور پر ایسی نئی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے صرف چند منٹوں میں ہوا سے 99 فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کی جاسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف ڈیلاویئر میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم پچھلے کئی سال سے نئی قسم کے ایندھنی ذخیرہ خانے (فیول سیلز) تیار کرنے کی کوششوں میں مصروف تھی جنہیں …