second day of the Lahore Test match

لاہور ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی 353 رنز پر ساتویں وکٹ گر گئی

eAwazکھیل

لاہور: سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف 353 رنز پر ساتویں وکٹ گر گئی۔ دوسرا روز آسٹریلیا نے 232 رنز 5 وکٹوں سے دوسرے روز اپنی بقیہ اننگز کا آغاز کیا، الیکس کیری 67 اور کیمرون گرین 79 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 135 رنز …