پاکستان کو ڈالرکے ایکسچینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی: نمائندہ آئی ایم ایف

eAwazپاکستان

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹرپیریز نے کہا ہےکہ پاکستان کو ڈالرکے ایکسچینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ایسٹر پیریز نے کہا کہ پاکستان سے جائزےکے لیے بات چیت مثبت چل رہی ہے جس دوران پاکستان سے معاشی آؤٹ لک کے ازسرنو جائزے پر تبادلہ خیال ہوا ہے جب کہ سیلاب …