صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق رواں برس 24 صحافی قتل ہوئے رواں برس 24 صحافی قتل ہوئے۔صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال (2021 میں) ریکارڈ 293 صحافیوں کو قید اور 24 کو قتل کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیل کی …
سعودیہ نے اپنے شہریوں کو ایتھوپیا چھوڑنے کی ہدایت کردی
ریاض : سعودی عرب کی جانب سے ایتھوپیا میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلد ازجلد ملک چھوڑ دیں۔عرب میڈیا کے مطابق جمعے کے روز سعودی سفارتخانے نے ایتھوپیا میں بے امنی کے حالات کی وجہ سے اپنے شہریوں کو جلد از جلد ایتھوپیا چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ سعودی سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا کہ …
ایتھوپین باغی دارالحکومت سے صرف پچیس کلومیٹر دور
ادیس ابابا: ایتھوپیا میں تیگرے کے باغی جنگجو دارالحکومت ادیس ابابا سے صرف پچیس کلومیٹر کی دوری پر پہنچ گئے۔ باغی جنگجوؤں کا دعویٰ ہے کہ سرکاری فورسز ہتھیار ڈال کر ان کے ساتھ مل رہی ہیں، حکومت نے ملک بھر میں چھ ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی۔تیگرے کے باغی جنگجو ایتھوپئین دارالحکومت کے دروازے پر، باغیوں نے …
دنیا میں غریب ممالک کے قرضے ایک سال میں860ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔
نیویارک: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ دنیا کے کم آمدنی والے ممالک پر قرضوں کے بوجھ میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے اور کوویڈ 19 کے وبائی مرض کے نتیجے میں 2020 میں یہ قرضے 860 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے بینک نے قرضوں کی سطح کم کرنے کے لیے فوری کوششوں پر زور دیا ہے. …
ایتھوپیا سے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک بدر
ادیس ابابا:ایتھوپیا نے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرونی معاملات میں دخل اندازی پر اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ عہدیداروں کو 72 گھنٹوں میں …
ایتھوپیا سال کے 13 مہینے، لوگ باقی دنیا سے 7 سال پیچھے
ایڈیس ابابا: مشرقی افریقہ میں واقعہ ملک ایتھوپیا (حبشہ) کا کیلنڈر دنیا کے دیگر مروجہ کیلنڈروں کے برعکس ہے ان کے کیلنڈر میں سال کے 12 نہیں 13 مہینے ہوتے ہیں۔ایتھوپیا کے لوگ باقی دنیا سے 7 سال پیچھے ہیں، دنیا میں بھر سنہ 2021 چل رہا ہے لیکن افریقی ملک میں ابھی بھی 2014 ہے۔ افریقی ملک کا کیلنڈر …