امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر ڈیل کے لیے جمعرات کو ویانا میں دوبارہ مذاکرات شروع ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا خیال ہے کہ 2015 کی نیوکلیئر ڈیل غیرمتعلقہ ہونے کے قریب ہے کیونکہ ایران اپنے جوہری پروگرام میں تیزی لانے کے لیے اقدامات کر رہا ہے اور اقوام متحدہ کے معائنے کو بھی …
بوسنیا کی تقسیم قطعا قبول نہیں کریں گے، یورپی یونین نگران عہدیدار یوزیپ بوریل
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے نگران عہدیدار یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ بلقان کی ریاست بوسنیا میں پائی جانے والی موجودہ کشیدگی بہت تشویش ناک ہے مگر یورپی یونین بوسنیا کی کوئی بھی ممکنہ تقسیم قطعاﹰ تسلیم نہیں کرے گی۔ جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت میں جاری تین روزہ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے آخری دن یوزیپ بوریل …