پیرس: ماحول کے تحفظ کے لیے فرانس نے قلیل دورانیے کی اندرونِ ملک پروازوں پر پابندی عائد کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپین کمیشن نے فرانس کے اس اقدام کی منظوری دے دی جس کے تحت 2.5 گھنٹے سے کم مسافت رکھنے والے شہروں، جہاں ریل گاڑی سے جایا جاسکتا ہے، کے درمیان پروازوں کو ختم کر …
روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے، نیٹو سربراہ
نیٹو سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اگلے کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔ جینز اسٹولٹن برگ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یورپی کمیشن کی جانب سے یوکرین کو یورپی یونین کے امیدوار کا درجہ دینے کی تجویز کے بعد روس نے یوکرین پر حملے تیز کر …
فلسطینیوں کی بند امداد کو فوری بحال کیا جائے، یورپین کمیشن سے مطالبہ
لکسمبرگ کے وزیر خارجہ جاں ایسلبورن نے فلسطینیوں کی زمین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کرتے ہوئے یورپین کمیشن سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لیے 200 ملین یورو کی بند سالانہ امداد فوری طور پر بحال کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برسلز میں یورپین وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …
بچوں کی ساڑھے 8 کروڑ سے زائد فحش تصاویر، ویڈیوز انٹرنیٹ پر ڈالنے کے انکشاف
سال 2021 میں دنیا بھر سے بچوں کی 85 ملین سے زائد فحش تصاویر اور ان سے زیادتی کی ویڈیوز انٹرنیٹ پر ڈالی گئیں۔ یہ ہوشربا انکشاف یورپین کمیشن کی جانب سے آج بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کو روکنے اور ان کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی یورپین قانون سازی کی تجاویز پیش کرنے کے موقع پر کیا …
یورپی یونین کا روس پر تیل سمیت دیگر نئی پابندیوں کی جانب اہم قدم
یورپی یونین کی اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ 27 ملکی بلاک روس سے تیل کی درآمد پر پابندی عائد کرے گا اور یوکرین میں جنگ کے بعد پابندیوں کے چھٹے پیکیج میں روس کے سب سے بڑے بینک اور اہم نشریاتی اداروں کو ہدف بنایا جائے گا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق یورپین کمیشن کی صدر ارسلا …
یورپی یونین نےعالمی سوئفٹ نیٹ ورک سے روس کے 7 بینکوں کو نکال دیا
یورپی یونین نے روس کے سات بینکوں کو عالمی سوئفٹ نیٹ ورک سے باہر نکال دیا۔ سوئفٹ نیٹ ورک سے باہر نکالے گئے بینکوں کی فہرست میں روس کے سبربینک اور گز پروم بینک کا نام شامل نہیں ہے۔ یورپی ملکوں کی روسی گیس اور تیل کی ادائیگی کیلئے سبربنک اور گز پروم بنک سوئفٹ میں شامل ہیں۔ یورپی کمیشن …
یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان
.لندن:یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان یورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق یورپی کمیشن کے گلوبل گیٹ وے نامی منصوبے کا مقصد یورپ کی سپلائی چین کو مضبوط کرنا، تجارت کو فروغ …