بیجنگ: مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نے انکشاف کیا ہے کہ کمپنی کا چین میں موجود اسٹاف برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کے صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سوشل ویڈیو ایپ نے اس امر کو تازہ ترین پرائیویسی پالیسی کا حصہ قرار دیتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ چین …
کسی بھی ملک کو اپنے داخلی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے سکتے، ایران
ایران میں مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن پر بین الاقوامی تنقید پر ایران کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کو ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے سکتے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کی امریکا اور یورپی ممالک کی جانب سے مذمت کی جا رہی ہے۔ تہران سے …
روسی گیس کی بندش، یورپی ممالک میں بحران کا خدشہ
سرد جنگ کے دوران اور اس کے بعد بھی روس یورپ کو گیس فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک رہا ہے مگر گزشتہ ہفتے صورتحال بدل گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی حمایت پر روس نے توانائی ذرائع کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے گیس سپلائی کو کم کردیا …
دنیا بھر میں منکی پاکس کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی
مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی جسمانی خارش جیسی بیماری ’منکی پاکس‘ کے دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی۔ ’منکی پاکس‘ کے کیسز میں محض 6 دن میں پچھلے ایک ماہ کے مقابلے دگنا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ’منکی پاکس‘ 30 مئی تک دنیا کے 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا تھا …
یورپ و امریکی ممالک کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص
براعظم یورپ کے چند ممالک اور امریکا کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص کے بعد ماہرین نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے بیماری کے سراغ لگانے پر کام شروع کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق ابتدائی طور پر کچھ ہفتے قبل برطانیہ کے درجنوں بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پر اسرار قسم کی تشخیص ہوئی …