لندن:یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاء کو بین الاقوامی تعلقات میں ایک کھیل تبدیل کر دینے والا معاملہ قرار دے دیا۔ وہ یورپین پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں ہونے والے پلینری سیشن میں افغانستان کے موضوع پر ہونے والی بحث میں بات کر رہے تھے۔ان کی گفتگو کے 2 سیشن تھے، ایک میں …
بھارت چین کی جگہ نہیں لے سکتا، یورپی یونین
سلوانیہ؛یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈو پیسیفک علاقہ 21ویں صدی کا کشش ثقل کا مرکز (سینٹر آف گریویٹی) بننے جا رہا ہے، اسی علاقے میں مستقبل کی نئی تاریخ لکھی جائے گی، یہ بھی کہا کہ یورپین تعلقات میں بھارت چین کی جگہ نہیں لے سکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلوانیہ …