The European Central Bank has raised interest rates by 25 basis points

یورپین سینٹرل بینک نے شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کردیا

eAwazورلڈ

یورپین سینٹرل بینک نے ایک عشرے کے بعد شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کردیا ہے، شرح سود میں یہ اضافہ آئندہ ماہ سے ہوگا، اس بات کا فیصلہ یورپین سینٹرل بینک کی گورننگ کونسل نے اپنے اجلاس میں کیا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یورپین سینٹرل بینک کی صدر کرسٹین لاگارڈ نے کہا …