یورپی ملک ڈنمارک کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی ’بائیو نارڈوک‘ نے تیزی سے پھیلنے والی بیماری منکی پاکس کی خصوصی ویکسین تیار کرلی، جسے یورپین یونین (ای یو) نے استعمال کرنے کی اجازت بھی دے دی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ’بائیو نارڈوک‘ نے کچھ عرصہ قبل ہی (Imvanex) ’اموانیکس‘ نامی ویکسین تیار کی تھی، جسے ابتدائی طور پر امریکا اور …
ملائیشیا میں سزائے موت ختم، یورپین یونین کا خیر مقدم
یورپین یونین نے ملائیشیا کی جانب سے اپنے ملک میں سزائے موت کو ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’یورپین یونین ملائیشیا کے سزائے موت کو ختم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتی ہے جو دنیا بھر کے …
ایپل، آئی فون میں یو ایس بی سی پورٹ متعارف کرا نے کا اعلا ن
ایپل کی جانب سے آئی فونز میں چارجنگ کے لیےلائٹننگ پورٹ کو ختم کرکے اس کی جگہ یو ایس بی سی پورٹ کو دی جاسکتی ہے۔ یہ وہ مطالبہ ہے جو صارفین کی جانب سے کافی عرصے سے کیا جارہا ہے اور اب اس پر عملدرآمد ہونے کا امکان ہے مگر اس کے لیے مزید ایک برس تک انتظار کرنا …
برطانوی وزیراعظم یوکرین بحران میں کمی کیلئے متحرک
لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سفارتکاری کے ذریعے یوکرین بحران میں کمی کے لیے متحرک ہوگئے۔ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بورس جانسن اتحادیوں سے مل کر کشیدگی میں کمی کی کوشش کریں گے، یوکرین پر حملہ خود روس کے لیے بھی تباہ کن ہوگا۔ترجمان ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ نے بتایا کہ یوکرین سرحد پر کشیدہ صورتحال انتہائی نازک …
اسرائیل نسل پرست ریاست ، ایمنسٹی انٹر نیشنل
اسلام آباد : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قوانین کو نسل پرستی کے برابر قرار دے دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز اپنی تقریباً 280 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی ریاست کا سلوک انسانیت کے خلاف جرم ہے اور بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہے۔ انسانی حقوق کے …
یورپی یونین کا افغانستان کیلیے ایک ارب یورو امداد کا اعلان
برسلز: یورپی یونین نے افغانستان کے لیے ایک ارب یورو کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان کی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پہلے سے اعلان کردہ 25 کروڑ یوروز کی رقم میں مزید 30 کروڑ یوروز کا اضافہ کیا جائے گا جبکہ باقی رقم افغانستان کے ان پڑوسی ممالک …