بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی کہ 6 ارب ڈالر کے قرض کی سہولت کے لیے پاکستان کے ساتھ ساتویں اور آٹھویں جائزے پر عملے کی سطح پر معاہدہ طے پا گیا ہے، اس پیش رفت سے پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کے قرض کی سہولت ملنے کی راہ ہموار ہوگی۔ اپنی آفیشل ویب …
پاکستان کے قرض پروگرام پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس دوبارہ ملتوی
اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اسٹیٹ بینک ترمیمی ایکٹ سینیٹ سے منظور کرانے میں ناکامی کی وجہ سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کی درخواست پر چھٹا جائزہ مکمل کرنے کا عمل مؤخر کردیا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …