توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 86 کروڑ ڈالر کے ساتھ 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ایس بی پی کا کہنا ہے …
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ جلد ہوجائے گا، مفتاح اسمٰعیل
وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ جلد ہی معاہدہ طے پانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہوں کے معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ کیا …
قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ تاحال ڈیل نہ ہوسکی
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ابھی تک توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کی بحالی کے لیے عملے کی سطح کے معاہدے کے قریب پہنچنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں، جس کی وجہ سے حکام اس خلا کو پر کرنے اور مالی سال 23-2022 کا اپڈیٹڈ وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانے میں مشکلات کا …