Sushant Singh Rajput was murdered, eyewitness's shocking revelation

سشانت سنگھ راجپوت کو قتل کیا گیا، عینی شاہد کا تہلکہ خیز انکشاف

eAwazفن فنکار

سشانت سنگھ راجپوت کو قتل کیا گیا، عینی شاہد کا تہلکہ خیز انکشاف آنجہانی بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی سے متعلق تاحال تحقیقات جاری ہیں اور نتیجے میں آئے دن نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے پوسٹ مارٹم کے ایک عینی شاہد نے …