دنیا بھر میں لوگ خوبصورتی حاصل کرنے کے لیے ہمہ وقت جدوجہد کرتے رہتے ہیں تاہم یوکرین سے تعلق رکھنے والی اناستاسیا پوکریشچک نے “دنیا کے سب سے بڑے گال” رکھنے کے لیے متعدد فلر انجکشن کے ذریعے گالوں کو حیرت انگیز طور پر بڑا کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ یوکرینی ماڈل اناستاسیا پوکریشچک …