واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے سے خبردار کر دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دُنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو ایپلی کیشن کے جعلی ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے سے صارفین کو سیکیورٹی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا …