Alia Bhatt and Ranbir Kapoor have a daughter

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش

eAwazفن فنکار

بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اتوار کی صبح بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جب کہ کچھ دیر قبل عالیہ نے یہ بیٹی کی پیدائش کی اطلاع خود انسٹاگرام پر شیئر کی۔ عالیہ بھٹ نے …