کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کی ٹیم 449 رنز بنا کر آؤٹ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان ٹیم نے دوسرے دن کھیل کا آغاز اچھے انداز میں کیا اور 9 گیندوں بعد ہی پہلی اور مجموعی طور پر نیوزی لینڈ کی ساتویں وکٹ حاصل کی۔ …