وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دی جانی چاہئیں۔ان سے کیے وعدے پورے کیے جائیں گے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دورہ امریکا کے دوران ورلڈ بینک،آئی ایم ایف کواعتماد دلانا تھا کہ پاکستان اپنی معاشی پالیسیوں کو جاری …
فیٹف اجلاس آج سے شروع ہوگا، پاکستان کا نام گرے لسٹ نکلنے کے امکانات روشن
اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے بڑے پیمانے پر سفارتی کوششیں شروع کر دی ہیں، جرمنی، امریکہ سمیت دیگر اہم ممالک نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر پاکستان کی طرف سے کی جانے والی اہم پیشرفت پر تعاون کے حوالے سے جزوی آمادگی ظاہر کی ہے، …