ایف آئی اےکی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف

eAwazآس پاس

مٹیاری: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف ہواہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 5 کمپنیوں کا الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں جمع کرائے گئے گوشواروں میں ذکر نہیں۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق امریکا سمیت 5 ممالک میں قائم کمپنیوں میں کچھ …

federal budget of pakistan 2022-2023

عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے لیے وفاقی بجٹ تیار

eAwazپاکستان

اگلے مالی سال عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، آئندہ سال بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی وفاقی بجٹ 23-2022 میں تجویز ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں میں 1048 ارب روپے اضافے کی سفارش متوقع ہے۔ بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4695 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع نے بتایا …

Continued rise in the dollar

ڈالر میں مسلسل اضافہ، وزیر اعظم نے اہم اجلاس بلالیا

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے معاشی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزارت خزانہ، ایف بی آر، وزارت تجارت کے حکام وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کو روکنے سے متعلق امور پر مشاورت ہو …

Rare breeds animal

پاکستان میں نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی

eAwazپاکستان

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے جانوروں کی امپورٹ سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ ایف بی آر یقینی بنائے کہ آئندہ سماعت تک ایکٹ 2012ء …

Investigation launched against 7 Pakistanis in Pandora Papers

پینڈورا پیپرز میں شامل 7سوپاکستانیوں کے خلاف تحقیقات شروع

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پینڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کی غیر ملکی آف شور کمپنیاں رکھنے کے شواہد سامنے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی تحقیقات کا اعلان کیا تھا۔ اعلی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اس حوالے سے اپنی تحقیقات شروع …