نیویارک: فالج کی صورت میں جریانِ خون کو روکنے کے لیے ایک باریک روبوٹ بنایا گیا ہے تو مقناطیسی سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ جانوروں پر جب اس کی آزمائش کی گئی تو 86 فیصد کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ نیچر کمیونکیشن میں شائع ایک مقالے میں پوردوا یونیورسٹی کے ہیوون لی اور ان کے ساتھیوں نے ایک خردبینی روبوٹ بنایاہے …
ایم آراین اے تھراپی سے ہڈیوں کی نشوونما ممکن
نیویارک: ایک اہم پیشرفت میں نہ صرف ہڈیوں کی نشوونما بڑھانے والی دوا بنائی گئی ہے بلکہ وہ ایک مشہور دوا کے مضر اثرات کم کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔ ہڈیوں کے معمولی فریکچر اور ٹوٹ پھوٹ تو ٹھیک ہوجاتے ہیں لیکن شدید چوٹ سے ہڈی ضائع ہونے کی صورت میں دوبارہ نہیں بن پاتی۔ اس سے عمر بھر …