Imran Khan and Mehmood Khan

عمران خان اور محمود خان کے بیانات پر کارروائی کا فیصلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اسلحہ لانے کے اعتراف اور وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کے دھمکی آمیز بیانات پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے عمران خان کے کارکنان کے اسلحہ ساتھ لانےکےبیان کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق …

Government's decision to stop unnecessary use of Exit Control List (ECL)

حکومت کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کا غیر ضروری استعمال روکنےکا فیصلہ

eAwazآس پاس

حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کا غیر ضروری استعمال روکنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت قانون کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل نے رولز میں ترمیم کی سفارش کردی ہے ذرائع کا کہنا ہےکہ نئے رولز کے تحت انتہائی ضروری ہونے پر ہی نام ای سی ایل میں شامل کیا جائےگا، ای سی ایل سے …

Shahbaz Sharif's 37-member cabinet took oath

وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادیوں پر مشتمل 37 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادیوں پر مشتمل 37 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منگل کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نئی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ مجموعی طور پر 37 اراکین پر مشتمل ہے جس میں 30 …

Maryam's sharp criticism of the president

کابینہ سے حلف لینے سے انکار پر مریم کی صدر مملکت پر شدید تنقید

eAwazپاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدر عارف علوی پر کڑی تنقید کی ہے۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صدر عارف علوی میں اپنی آئینی اور ریاستی ذمے داریاں ادا کرنے کی جرات نہیں تو وہ استعفٰی دے کر گھر چلے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی کو عوام کے ٹیکس …

IT

پاکستان کلاؤڈ فرسٹ پالیسی کا نفاذ:وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

منصوبہ بندی کمیشن کی رضامندی کے بعد وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں قومی کلاؤڈ پالیسی کو نافذ کرنے کے لیے تیار ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی کلاؤڈ پالیسی کے بعد اب سے کسی بھی سرکاری محکمے کو اپنے ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے لیے ترقیاتی بجٹ میں …