وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے لگی۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق دارالحکومت میں جنوری سے اکتوبر تک ایچ آئی وی کے 519 مثبت کیس سامنے آئے ہیں، نئےکیسز میں زیادہ تر تعداد نوجوان مرد ہم جنس پرست اور خواجہ سرا کی ہیں۔ حکام کے مطابق اسلام آباد میں …
پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا، دارالحکومت کو ایک ہفتے کیلیے سِیل کرنے کی تیاری
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر ممکنہ دھرنا روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینرز اکٹھے کرلیے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنے کے ممکنہ اعلان کے بعد دارالحکومت کو ایک ہفتے کے لیے مکمل سیل کر دیا …
اسلام آباد میں ڈینگی 1 اور جان لے گیا، 75 نئے کیس سامنے آگئے
اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا، پانچ روز میں ڈینگی سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مزید 75 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او نے بتایا کہ ڈینگی سے انتقال کرنے والا شخص ترلائی، اسلام آباد کا رہائشی …
وزیراعظم عمران خان کی جلسے کے لیے عوام سے جلد از جلد وفاقی دارالحکومت پہنچنے کی اپیل
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد جلسے کے لیے عوام سے جلد از جلد وفاقی دارالحکومت پہنچنے کی اپیل کی ہے۔ رات گئے جاری اپنے آڈیو پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آج جو جلسہ ہو رہا ہے، یہ تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے، آج ہم پاکستان کی تاریخ بنانے نکلے ہیں۔ انہوں نے …