وفاقی حکومت کا ایم کیو ایم کے کارکنوں کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کا فیصلہ

eAwazآس پاس

وفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کارکنوں کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیرایازصادق نے ایم کیوایم رہنماؤں سے ملاقات کی۔ وفاقی وزرا نے ایم کیو ایم رہنماؤں امین الحق اور خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور یقین دہانی کرائی کہ وفاقی حکومت ایم …