اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ مشکل یہ پڑی ہے کہ آئی ایم ایف اپنی شرائط میں لچک پیدا کرنے کو تیار نہیں اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے اب تک معاہدہ جاری رکھنے پر دستخط نہیں کیے۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اپنی …
عمران نے کہہ دیا کہ اس کے لوگ مسلح تھے، کیا عدالت ان کی بات پر یقین کریگی؟ رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی حکم پر کہا ہے کہ فسادی ٹولے سے قوم کو بچانے کے لیے کوئی مقدمہ بھی برداشت کرنا پڑا تو خوش دلی سے کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی …
عمران خان کو کسی صورت اسلام آباد نہیں آنے دوں گا، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ وہ کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نےکہا کہ تحریک انصاف کے کارکن اسلحہ جمع کر رہے ہیں، کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دوں گا۔ …
لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر داخلہ کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی لانگ مارچ نہیں بلکہ یہ فتنہ فساد کا لانگ مارچ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ …
لانگ مارچ میں انتشار ہوا تو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا: رانا ثنا کی پی ٹی آئی کو وارننگ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو وارننگ دی ہےکہ لانگ مارچ میں انتشار اور افراتفری کی منصوبہ بندی ہوئی تو گھرسےنہیں نکلنے دوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ مسجد نبوی واقعے پرمذہبی طبقہ سراپا احتجاج ہے، اس واقعے میں ملوث لوگوں کی شناخت ہوگئی ہے ان کے …
- Page 2 of 2
- 1
- 2