اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک بار پھر ڈیفالٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان معمولی ملک نہیں اور ہم ڈیفالٹ کرنے نہیں جارہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات کا سامنا ہے، دوست ممالک سے مل کر مشکلات حل کرنےکی کوشش …
’عمران جتنا بڑا جلسہ کریں، جب قانون حرکت میں آئیگا تو وہ گرفت میں ہونگے‘: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ جب قانون حرکت میں آئے گا تو پھر عمران خان جتنا مرضی بڑا جلسہ کریں وہ گرفت میں آئیں گے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے بہت ساری ریڈ لائنز کراس کرلی ہیں، انہوں نے آئین توڑا …
روس،یوکرین جنگ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں رکاوٹ ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین روس جنگ کے معاملے کو پر امن طور پر حل کرنے کے لیے اقدمات کرے تاکہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کو سپلائی چین کے مسائل سے محفوظ رکھا جا سکے جو پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جیز)کے حصول …
پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبے بند نہیں کرینگے: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبوں کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ احسن اقبال اور مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل آغا جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں شریک ہوئے ۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی …
ملک میں کووڈ کے کیسز اور ویکسی نیشن کی شرح میں تیزی سے کمی، این سی او سی کو آج بند کرنے کا اعلان
حکومت نے ملک میں کووڈ-19 کے کیسز میں تیزی سے کمی اور بڑی آبادی کی کامیاب ویکسی نیشن کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو آج بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک …