یشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل سولیوشن کا پائلٹ ٹیسٹ شروع کر دیا ہے جسے ملک میں پہلی بار ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق پائلٹ ٹیسٹ آزاد جموں و کشمیر سمیت چاروں صوبوں کی 83 تحصیلوں کے 429 مردم شماری بلاکس میں جاری ہے اور اس سے قبل ابتدائی ٹیسٹنگ …