ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

eAwazکھیل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ ڈبئی ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے 6 گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل جیتے ہیں اور رواں ماہ وہ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں حصہ لیں گی۔ …