دوحا: فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جرمنی اور اسپین کے درمیان کھیلا گیا اہم میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام نظر آئیں تاہم دوسرے ہاف کے 62ویں منٹ میں 2010 کی چیمپیئن اسپین نے پہلا گول کرکے برتری حاصل کرلی۔ وسری جانب، 2014 کی چیمپیئن جرمنی نے بھی …
فٹبال ورلڈکپ: امریکا اور ویلز کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 میں امریکا اور ویلز کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔ امریکا کی جانب سے ٹموتھی ویا نے 36ویں منٹ میں گول کیا جبکہ ویلز کا گول کپتان گریتھ بیل نے 82 ویں منٹ میں پنالٹی کک پر بنایا۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں ایک ایک گول کرنے میں کامیاب رہیں، …
پاک بحریہ فیفا ورلڈ کپ میں قطر کو سمندری سیکیورٹی فراہم کریگی
دوحہ: پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تبوک قطر کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر کی بندرگاہ آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے اعلی افسران نے جہاز کا استقبال کیا۔ جہاز کے …
فیفا ورلڈ کپ میں نورا فتحی بھارت کی نمائندگی کریں گی
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ڈانسر نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں بھارت کی نمائندگی کرنے جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے آفیشل ترانے کا بھی حصّہ بنیں گی۔ اس سال کا فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ’ریڈ ون‘ نے تیار کیا ہے۔ ’ریڈ ون‘ کی جانب سے …
یوکرین کو شکست، ویلز فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے کوالیفائی کرگیا
فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائنگ میچ میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے ہرا کر ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں ویلز کو 34ویں منٹ میں ’اوون گول‘ کی بدولت برتری ملی جو آخر تک برقرار رہی۔ ورلڈکپ میں ویلز کی ٹیم گروپ بی میں ایران، امریکا اور انگلینڈ کے ساتھ مقابلہ …
تاریخ کا سب سے مہنگا فیفا ورلڈ کپ
قطر میں رواں سال نومبر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے۔ 2002 میں کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد قطر اس انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا دوسرا ایشیائی ملک بھی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 21 نومبر سے 18 دسمبر …
فٹ بال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان پہنچے گی
اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی۔ فیفا کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور میں ٹرافی مجموعی طور پر51 ملکوں کا دورہ کرے گی، جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ ٹرافی 7 جون کو اسلام آباد لائی جائے گی، یہ مسلسل …
فٹبال ورلڈکپ 2022 فائنل دیکھنے کیلئے فیفا کو 30 لاکھ درخواستیں موصول
فٹبال کا عالمی میلہ فیفا ورلڈکپ 2022 رواں سال قطر میں ہوگا، جس کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شائقین کی بڑی تعداد قطر آنا چاہتی ہے۔ فیفا کو 18 دسمبر کو کھیلے جانے والے اس فائنل کے لیے اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے …
کینیڈا 36 سالوں میں پہلی بار فٹ بال ورلڈ کپ میں پہنچ گیا
ٹورنٹو: سائل لارین، تاجون بکانن اور جونیئر ہوئلٹ نے گول کیے اور کینیڈا نے جمیکا کو 4-0 سے شکست دے کر 36 سال میں پہلی بار ورلڈ کپ میں جگہ بنا لی۔ کینیڈا اس سے پہلے صرف ایک بار 1986 میں ورلڈ کپ میں شرکت کر چکا ہے۔ کینیڈا نے گزشتہ ہفتے کوسٹاریکا سے 1-0 کی شکست کے ساتھ قطر …
- Page 2 of 2
- 1
- 2