لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

eAwazکھیل

لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پیلے کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے، جہاں ان سے متعلق ڈاکٹرز بھی ناامید ہوگئے تھے۔ ان کے بارے میں پہلے ان کی صاحبزادی نے بتایا تھا کہ ان کی حالت بہتر ہے اور کوئی ہنگامی …

فرانس سے شکست کے باوجود مراکشی کھلاڑیوں کا سجدہ شُکر

eAwazکھیل

دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کو 0-2 گول سے شکست ہوئی۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراکش کو شکست دی تاہم مقابلے کے اختتام پر مراکشی ٹیم کے میدان پر سجدہ شُکر ادا کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ …

فیفا ورلڈکپ؛ مراکشی فٹبال فیڈریشن کا 13 ہزار مفت ٹکٹس دینے کا اعلان

eAwazکھیل

دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل مراکش کے فٹبال فیڈریشن نے اہم اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مراکشی فٹبال فیڈریشن نے فرانس اور مراکش کے درمیان فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل کیلئے 13 ہزار مفت ٹکٹس دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ شائقین اپنی ٹیم کو سپورٹ …

FIFA World Cup; Argentina beat Netherlands on penalty kicks to reach semi-finals

فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز کو پینالٹی ککس پر شکست دیکر ارجنٹائن سیمی فائنل میں پہنچ گیا

eAwazکھیل

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت میں 2-2 گول سے برابر رہا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کا پلڑا بھاری رہا جن کے …

FIFA World Cup; Brazil out, Croatia into semi-finals

فیفا ورلڈکپ: برازیل باہر، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

eAwazکھیل

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل کو کوراٹر فائنل میں شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقررہ وقت پر 0-0 سے برابر تھا، اضافی وقت میں بھی دونوں ٹیموں نے 1-1 گول کیا جس کے بعد میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے پینالٹی شوٹ آؤٹ کا فیصلہ کیا گیا۔ …

بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

eAwazکھیل

فیفا ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کی ٹیم گروپ اسٹیج کے مرحلے سے آگے نہیں جا سکی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ایڈن ہیزرڈ نے گروپ ایف میں تینوں میچز کھیلے تاہم وہ کوئی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے …

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش نے نئی تاریخ رقم کردی

eAwazکھیل

دوحا: فیفا ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچ میں مراکش نے نئی تاریخ رقم کردی۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دیکر پہلی بار کواٹر فائنل تک رسائی کا اعزاز حاصل کیا اور سابق عالمی چیمپیئن کو میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔ مراکش فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی چوتھی افریقی ٹیم …

فیفا ورلڈکپ؛ برازیل نے کوریا کیخلاف جیت لیجنڈ فٹبالر ’پیلے‘ کے نام کردی

eAwazکھیل

دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کے خلاف جیت لیجنڈ فٹبالر ’’پیلے‘‘ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فتح انکے نام کردی۔ راس ابو عبود اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو 1-4 سے شکست دیکر کواٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے تاہم انہوں نے …

فیفا ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا

eAwazکھیل

فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈختم ہوگیا۔ فیفا ورلڈکپ میں آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ پہلا میچ ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا۔ فیفا ورلڈکپ کادوسرا مقابلہ قطر اور سینیگال، تیسرا نیدرلینڈز اور ایکواڈور جب کہ آخری میچ انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

فیفا ورلڈکپ؛ تقریب براہ راست نشر نہ کرنے پر بی بی سی کو تنقید کا سامنا

eAwazکھیل

دوحا: فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے پر شائقین کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے تقریب کو “ریڈ بٹن” سروس اور آن لائن پر بھیج دیا، تاہم …