دوحہ: پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تبوک قطر کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر کی بندرگاہ آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے اعلی افسران نے جہاز کا استقبال کیا۔ جہاز کے …
فیفا ورلڈ کپ میں نورا فتحی بھارت کی نمائندگی کریں گی
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ڈانسر نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں بھارت کی نمائندگی کرنے جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے آفیشل ترانے کا بھی حصّہ بنیں گی۔ اس سال کا فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ’ریڈ ون‘ نے تیار کیا ہے۔ ’ریڈ ون‘ کی جانب سے …
آسٹریلیا نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
آسٹریلیا نے رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پیرو کو پینلٹیز پر 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔ آسٹریلین فٹبال ٹیم قطر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی 31 ویں ٹیم بن گئی۔ پلے آف میں آسٹریلیا کا مقابلہ پیرو سے ہوا، مقررہ وقت میں کوئی ٹیم گول …
تاریخ کا سب سے مہنگا فیفا ورلڈ کپ
قطر میں رواں سال نومبر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے۔ 2002 میں کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد قطر اس انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا دوسرا ایشیائی ملک بھی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 21 نومبر سے 18 دسمبر …
فٹبال ورلڈکپ 2022 فائنل دیکھنے کیلئے فیفا کو 30 لاکھ درخواستیں موصول
فٹبال کا عالمی میلہ فیفا ورلڈکپ 2022 رواں سال قطر میں ہوگا، جس کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شائقین کی بڑی تعداد قطر آنا چاہتی ہے۔ فیفا کو 18 دسمبر کو کھیلے جانے والے اس فائنل کے لیے اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے …
- Page 2 of 2
- 1
- 2