امیتابھ بچن، بومن ایرانی اور انوپم کھیر دنیا کا بلند ترین پہاڑ سر کرنے کیلئے تیار

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کے بِگ بی امیتابھ بچن، کامیڈی کنگ بومن ایرانی اور انوپم کھیر کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بالی ووڈ کے تینوں لیجنڈری اداکار اپنی آنے والی نئی فلم ’اونچائی ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے جبکہڈینی ڈینزونگپا اور پری نیتی چوپڑا بھی فلم کا حصہ ہوں گی۔ فلم کی کہانی …