فیفا ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا

eAwazکھیل

فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈختم ہوگیا۔ فیفا ورلڈکپ میں آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ پہلا میچ ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا۔ فیفا ورلڈکپ کادوسرا مقابلہ قطر اور سینیگال، تیسرا نیدرلینڈز اور ایکواڈور جب کہ آخری میچ انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا نے افغانستان کو شکست دے دی

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو شکست دے دی۔ برسبین میں ہونے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے فیلڈنگ کی دعوت دی۔ افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز اسکور کیے۔ آج گروپ ون میں دو میچز کھیلے …