لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روزپاکستان کی ٹیم 268 رنز پر آؤٹ، آسٹریلیا کو 134 رنز کی برتری

eAwazکھیل

لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں اظہر علی اور عبداللہ شفیق کے بہترین آغاز کے باوجود 268 رنز آؤٹ ہوگئی اور آسٹریلیا کو مجموعی طور پر 134رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 90رنز …