کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کردیا تاہم آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر شرح سود بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے وعدہ کیا تھا کہ سبسڈی …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان، امریکی ڈالر 194 پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان جاری ہے جبکہ امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر دن کی ابتدا سے ہی مندی کا آغاز دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کم ہو کر 42300 سے بھی کم پر ٹریڈ کرتا …
آئی ایم ایف سے ڈیزل 295 روپے تک مہنگا کرنے کا معاہدہ عمران خان نے کیا ، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے سابق وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پیٹرول اور ڈیزل پر 30 روپے لیوی اور 17 فیصد ٹیکس لگانے کا معاہدہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل …
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق
پاکستان کے نئے وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے ایندھن کی سبسڈی کو کم اور کاروباری ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو ختم کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کی سفارشات سے اتفاق کیا ہے اور بحران زدہ معیشت کو فروغ دینے کے لیے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل کرنے کا عہد کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ …
آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کیلئے مفتاح اسمٰعیل امریکا روانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن جا رہے ہیں جہاں ان کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے حکام سے قرض کی سہولت کی بحالی کے لیے ملاقات متوقع ہے جو رواں ماہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے قبل از وقت ختم ہونے کے بعد رک گئی تھی۔ اتحادی سیٹ اَپ …
- Page 2 of 2
- 1
- 2