ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ ورلڈبینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کےاجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کے لیے 1.692 ارب ڈالر کی منظوری دی گئی۔ اعلامیے کےمطابق پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مددکے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے جن میں سے تین منصوبے …
شفافیت امدادی کوششوں کیلئے ‘ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ’ قائم کرنے کا فیصلہ
سیلاب زدگان کے لیے امدادی رقوم کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے، وفاقی حکومت نے ایک ‘ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ’ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو عوام کو متعلقہ حکام کی جانب سے کیے گئے امدادی اقدامات سے باخبر رکھے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کردہ ڈیش …