عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ اس نے دیوالیہ پن کے شکار سری لنکا کے ساتھ 4 برس کے دوران 2 ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج فراہم کرنے کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ سری لنکا، اپریل میں اپنے 51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے کی وجہ سے …