سری لنکا میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کو فٹنس مسائل درپیش ہیں۔ ترجمان قومی ٹیم کے مطابق گزشتہ روز فیلڈنگ کے دوران شاہین آفریدی کی ٹانگ میں کھنچاؤ ہوا تھا جس کے بعد کرکٹر کو ابتدائی طور پر آئس ٹریٹمنٹ دی …
آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے۔ آسٹریلوی کرکٹ ویب سائٹ کی ایک خبر کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کا اپنی خبر میں کہنا ہے کہ پیٹ کمنز آرام کیلئے سڈنی واپس آ رہے ہیں ۔ کمنز فٹنس دورۂ سری لنکا سے …