دنیا کی ابھرتی ہوئی طاقت چین کا 73 واں قومی دن آج منایا جا رہا ہے، یکم اکتوبر 1949 کو چین پیپلز ریپبلک آف چائنا کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا، چین میں یہ دن رویتی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مصیبت کے وقت سچا دوست ہی دوست کے کام آتا …
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی جلد پاکستان کا دورہ کریں گی
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی جلد ہی سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ پاکستان کا دورہ کرنے کے حوالے سے ابھی تک انجلینا جولی کا اپنا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ البتہ، ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ …
پاکستان میں برقرار رکھی جاسکنے والی پالیسیوں پر عملدرآمدیقینی بنائیں گے: آئی ایم ایف
پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نمائندے نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بہت افسوس ہے، آئی ایم ایف برقرار رکھی جاسکنے والی پالیسیوں پر عملدرآمد اور میکرو اکنامک استحکام یقینی بنائےگا ۔ ایک بیان میں پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندےکا کہنا تھا کہ ان کی ہمدردیاں …
ماحولیاتی تبدیلی اور سیلاب کی تباہ کاریاں، عالمی برادری پاکستان کو ہرجانہ دے، ایچ آر سی پی
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے عالمی برادری سے پاکستان کو ہرجانہ دینے کا مطالبہ کردیا۔ ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ ان حالات میں پاکستان کے وسائل بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں نہیں بلکہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں استعمال ہونے چاہئیں۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی …
بالی وڈ اسٹارز کی پاکستان کے سیلاب پر خاموشی نے برطانوی صحافی کو حیران کر دیا
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے معروف انٹرٹینمنٹ صحافی ہارون رشید نے پاکستان میں سیلابی تباہ کاریوں پر بالی وڈ کی خاموشی پر افسوس اور حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں ہارون رشید نے کہا میرا خیال تھا کہ انسانیت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن یہاں تو شاید ہی کسی …