چین میں کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد کے لیے یورپی یونین نے چین کو مفت ویکسین کی پیشکش کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا میں اضافے پر یورپی یونین کے طبی حکام کل اہم میٹنگ بھی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی اس پیشکش پر چین سے فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا …
برطانیہ، ریل کے کرایوں میں 5.9 فیصد اضافہ متوقع
انگلینڈ میں ریل کے کرایوں میں مارچ سے 5.9 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ ریکارڈ اضافے پر حزب اختلاف لیبر پارٹی نے حکمراں کنزرویٹو پر شدید تنقید کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اختلاف نے حکومتی اقدام کو مہنگائی کے مارے عوام کیخلاف ’’بھونڈا مذاق‘‘ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کو لے …
زمین پر زیادہ پانی کہاں موجود ہے؟ پیمائش کیلئے سیٹلائٹ اہم مشن پر روانہ
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا اور فرانس کی خلائی ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سیٹلائٹ کو ایک نیا مشن دیکر خلا میں بھیجا گیا ہے جس کا مقصد زمین کے اس حصے کی پیمائش کرنا ہے جہاں سب سے زیادہ پانی موجود ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی سطحی پانی اور سمندری ٹوپوگرافی (ایس ڈبلیو او ٹی) کے …
برطانیہ: سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف اینٹی فراڈ آپریشن کا آغاز
برطانیہ میں سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف سب سے بڑے اینٹی فراڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریشن کے تحت برطانوی پولیس نے 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ برطانوی پولیس کے مطابق اس سائبر فراڈ کے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ افراد سے زائد ہو سکتی ہے۔
روس کا اپنے فوجیوں کو یوکرین کے شہرخرسون سےنکلنے کا حکم
ماسکو: روس نے اپنے فوجیوں کو یوکرین کے شہر خرسون سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کا یوکرین کے شہرخرسون سے نکلنے اہم پیش رفت ہے۔ روسی جنرل کا کہنا ہے کہ خرسون شہر میں موجود روسی فوجیوں کو سپلائی جاری رکھنا ممکن نہیں رہا ہے۔ خرسون سے انخلا کا فیصلہ مشکل ہے تاہم …
امریکا کی جانب سے تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے پر سعودی عرب برہم
امریکا کی جانب سے تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے پر سعودی عرب نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مارکیٹوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دے دیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ لوگ اپنے ایمرجنسی ذخائر جاری کررہے ہیں، پہلے بھی …
کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے کے میونسپل الیکشن میں 7 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب
کینیڈا کے سب سے بڑے صوبہ اونٹاریو کے میونسپل الیکشن میں 7 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو میں میونسپل انتخابات کا میدان سجایا گیا جس میں 7 پاکستانی نژاد امیدواروں نے کامیابی اپنے نام کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹورنٹو کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی کینیڈین …
روسی فوجی اڈے پر حملہ، 11 رضاکار ہلاک
روس میں یوکرین کی سرحد سے متصل علاقے میں فوجی ٹریننگ گراؤنڈ میں فائرنگ سے 11 رضاکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹر میں رضاکار دستوں کو یوکرین کیخلاف جنگ کی ٹریننگ دی جارہی تھی اس دوران 2 رضاکار اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ شروع کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حملہ آور بھی یوکرین کے خلاف جنگ میں …
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 33 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
کھٹمنڈو: نیپال کے مغربی صوبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 33 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے شمال مغربی صوبے کرنالی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس سے بچنے کیلئے ہزاروں رہائشی اپنے مکانات چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہوگئے ہیں۔ شدید بارشوں کے باعث صوبے …
پاکستان نے جن پالیسی معاہدوں پر اتفاق کیا وہ اب بھی لاگو ہیں، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان نے جن پالیسی معاہدوں پر اتفاق کیا ہے، وہ اب بھی لاگو ہیں۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے ساتویں اور آٹھویں جائزہ پروگرام کے لیے جو پالیسی معاہدے کیے …