امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی صدر کیخلاف کانگریس کی جانب سے مجرمانہ کارروائی کی ہدایت کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس کی کمیٹی نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 مجرمانہ الزمات کی متفقہ طور پر سفارش کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کے وقت لوگوں کو …
یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا، یوکرینی صدر کا دعویٰ
یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ رواں ماہ جوابی کارروائیوں میں مشرق اور جنوب میں کئی علاقے حاصل کیے۔ اس کے علاوہ غیر ملکی …
متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ
متحدہ عرب امارات نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت میں12 فیصد اضافے کے بعد فی لیٹر قیمت 4.63 درہم مقرر کردی گئی جو تقریباً پاکستانی261 روپے بنتی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد فی …
پہلی مرتبہ ٹام کروز کی فلم ایک ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب
نیویارک: 4 دہائیوں کے کیرئیر میں پہلی مرتبہ ’ٹاپ گن میورک‘ ٹام کروز کی ایسی پہلی فلم بن گئی ہے جو کہ دنیا بھر سے 1 ارب ڈالر کمانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’ٹاپ گن میورک‘ دنیا بھر سے ایک …
سابق مس برازیل ٹانسلز کی معمولی سرجری کے بعد انتقال کر گئیں
برازیل: سابق مس برازیل گلیسی کوریا 27 سال کی عمر میں ٹانسلز ختم کرنے کی معمول کی سرجری کے دو ماہ بعد دماغی ہیمرج کے باعث انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق مس برازیل گلیسی کوریا جنہیں 2018 میں مس یونائیٹڈ کانٹینٹ برازیل کا تاج پہنایا گیا تھاگزشتہ دنوں ایک نجی کلینک میں سرجری کےبعد کومے …
افغان شہری نور احمد کا سائیکل پر حج کے سفر کا آغاز
افغان شہری نور احمد نے حج کے فریضے کی ادائیگی کے لیے اپنی سائیکل پر سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے نور احمد نے حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عریب پہنچنے کے لیے حکومت کی جانب سے مہیا کی جانے والی جہاز کے سفر کی سہولت سے انکار کرتے ہوئے اپنی سائیکل کا انتخاب …
روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب ہیں، ترکی
ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے اتوار کے روز کہاکہ بلاشبہ، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اس کے ساتھ سمجھوتہ کرنا کوئی آسان بات نہیں ہے۔ تاہم انہوں …
صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف آن لائن مظاہرہ کرنے والی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد
روس کے سرکاری ٹیلی ویژن پر صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی فوج کے خلاف آن لائن مظاہرہ کرنے والی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی ٹی وی پر حکومت کی حمایت کے حوالے سے مشہور شو کے دوران میزبان کے عقب میں اچانک چینل کی ایک ملازم خاتون ایڈیٹر جنگ مخالف جملوں …
امریکا نے سعودی عرب کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوراردن کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو 23.7ملین ڈالرز کے جدید دفاعی آلات فروخت کئے جائیں گے۔بیان کے مطابق ہتھیاروں کے فروخت …
سابق مِس امریکا 30 برس کی عمر 29 ویں منزل سے گِر کر ہلاک
واشنگٹن : مس امریکا 2019 چیزلی کرسٹ 30 برس کی عمر میں 29 ویں منزل سے گرکر ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو صبح اطلاع ملی کہ 60 منزلہ عمارت سے ایک خاتون نے چھلانگ لگائی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چیزلی کرسٹ کی موت خودکشی تھی یاحادثہ ، اس کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے …
- Page 1 of 2
- 1
- 2